رسائی کے لنکس

استنبول ایئرپورٹ دہشت گرد حملے کے بعد کھول دیا گیا

منگل کی شام استنبول کے اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خودکش حملے کے چند گھنٹوں بعد ہی ترک حکام نے بدھ کو اسے مکمل طور پر دوبارہ کھول دیا ہے۔ اس حملے میں 41 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔

XS
SM
MD
LG