رسائی کے لنکس

منفرد اشیا بنانے والی ایک ’پیپر آرٹسٹ‘ کی کہانی


منفرد اشیا بنانے والی ایک ’پیپر آرٹسٹ‘ کی کہانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:21 0:00

ہم اکثر سوچتے ہیں کہ پرانے گتے کے کارٹن، کچرے کی نذر کیا جانے والا کاغذ، پھلوں اور سبزیوں کے چھلکے کس طرح کام میں لائے جا سکتے ہیں۔ کراچی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل طلبہ نے یہ کر کے دکھایا۔ اس پراجیکٹ کی روح رواں، پیپر آرٹسٹ اور ڈیزائنر وجیہہ طارق سے وائس آف امریکہ کے نمائندے سعود ظفر کی ایک ملاقات۔

XS
SM
MD
LG