رسائی کے لنکس

رمضان ختم، عیدالفطر کی تیاریاں عروج پر

پاکستان میں عیدالفطر کا چاند نظر آتے ہی عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہریوں کی بڑی تعداد عید کی خریداری کے لئے مارکیٹوں کا رخ کر رہی ہے۔ بازار خریداروں سے کھچا کھچ بھرے ہیں۔ چاند رات پر رات گئے تک یہ سلسلہ جاری رہےگا۔ عید کی تیاریوں کے کچھ مناظر تصاویر میں

عید کی تیاریوں کے کچھ مناظر تصاویر میں

XS
SM
MD
LG