رسائی کے لنکس

ماں کا دودھ بچے کے لئے سب سے موثر اینٹی بائیوٹک دوا


قدرت نے ماں کے دودھ کی صورت میں بچے کو ہر مرض سے محفوظ بنانے کا انتظام کیا ہے ۔ یونیورسٹی آف ٹورانٹو کے ڈیپارٹمنٹ آف نیوٹریشنل سائینسز کے پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ نے یہ گفتگو اردو وی او اے کے پروگرام ’خط آپ کے‘ میں میزبان مدثرہ منظر سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ آڈیو کلک سننے کے لئے کلک کیجئے۔

XS
SM
MD
LG