رسائی کے لنکس

’ٹم کین‘ اور ’مائیک پینس‘ کون ہیں؟


’ٹم کین‘ اور ’مائیک پینس‘ کون ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:38 0:00

امریکی نظام ِحکومت میں صدر کے بعد دوسری نمایاں حیثیت نائب صدر کو حاصل ہوتی ہے۔ سال 2016ء کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے ٹم کین جبکہ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے مائیک پینس کو نائب صدارت کے امیدوار کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ اس بارے میں مزید تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں دیکھیئے۔

XS
SM
MD
LG