رسائی کے لنکس

کینیا کا داداب پناہ گزین کیمپ بند کرنے کا فیصلہ

کینیا نے کہا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر تک داداب پناہ گزین کیمپ بند کر دے گا، اس کیمپ میں تقریباً 30 ہزار افراد پناہ لیے ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر صومالی ہیں۔

XS
SM
MD
LG