رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
وینزویلا کے صدر کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی
اکتوبر 27, 2016
وینزویلا کا سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے جب ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین ملک کے مختلف شہروں میں صدر نکولس مادورو کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔
5
وییزویلا کے صدر مادورو کی حکومت کو افراط زر میں اضافہ، کھانے پینے کی اشیا کی کمی سمیت کئی معاشی چیلنجوں کا سامنا ہے۔
6
تیل کے وسائل سے لیس وینزویلا تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث شدید اقتصادی بحران کا شکار ہے۔
7
وینزویلا میں توانائی کا شدید بحران ہے اور اکثر بجلی کی قلت رہتی ہے۔
8
حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں خشک سالی کے باعث ڈیموں میں پانی کی کمی ہے تاہم حزبِ اختلاف حکومت پر بد انتظامی کا الزام لگاتی ہے۔
وینزویلا کے صدر کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی
Back to top
XS
SM
MD
LG