رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات: ’گن کنٹرول‘ پر قانون سازی کی کوششیں


امریکی انتخابات: ’گن کنٹرول‘ پر قانون سازی کی کوششیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:39 0:00

کئی دوسرے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں امریکہ میں آتشیں اسلحے سے ہونے والی ہلاکتوں کی شرح کہیں زیادہ ہے۔ مگر گذشتہ ایک عشرے کے دوران، گن کنڑول کے لئے قانون سازی کے حوالے سے کی جانے والی تمام کوششیں ناکام رہی ہیں، جس کی وجہ وہ بحث ہے جو امریکی دستور میں شہریوں کے اسلحہ رکھنے کے حق اور امریکی ورثے کے بارے میں ہے۔ امریکہ کی صدارتی انتخابی مہم میں بھی اس حق پر بحث کو کافی اہمیت حاصل رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG