رسائی کے لنکس

حلب سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی

اطلاعات کے مطابق شام میں عسکریت پسندوں کے زیر قبضہ جنگ زدہ شہر حلب سے ہزاروں افراد اپنی جان بچانے ان علاقوں میں جا رہے ہیں جو سرکاری فوجوں کے کنٹرول میں ہیں۔

XS
SM
MD
LG