رسائی کے لنکس

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمان سنبھال لی

جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کو باضابطہ طور پر پاکستان کی بری فوج کے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ راولپنڈی میں منعقدہ تقریب میں سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کمان کی علامتی چھڑی جنرل قمر باجوہ کے سپرد کی۔

XS
SM
MD
LG