رسائی کے لنکس

جنید جمشید کا آخری دورہ چترال، تصاویر میں

وائس آف امریکہ اردو سروس یہ تصاویر چترال اسکاؤٹس کے شکریے کے ساتھ شائع کر رہی ہے۔

بدھ کو چترال سے روانگی سے عین قبل جنید جمشید نے چترال اسکاؤٹس کے صدر دفتر کا دورہ کیا تھا اور نمازِ ظہر ادا کی تھی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق کرکٹر سعید انور بھی تھے۔ دورے کے دوران چترال اسکاؤٹس کے کمانڈنٹ کرنل نظام نے جنید جمشید کو چترال اسکاؤٹس کی ٹوپی تحفے میں دی تھی۔ وائس آف امریکہ اردو سروس یہ تصاویر چترال اسکاؤٹس کے شکریے کے ساتھ شائع کر رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG