رسائی کے لنکس

پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے دو سال مکمل

پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے دہشت گرد حملے کو دو سال مکمل ہو گئے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں دہشت گردی کے بدترین حملے میں ہلاک ہونے والے طالب علموں اور اساتذہ کی برسی کے موقع پر جمعہ کو پشاور میں تمام تعلیمی ادارے بند رہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG