رسائی کے لنکس

آتشبازی کے سامان کے بازار میں دھماکے

میکسیکو میں آتشبازی کے سامان کے بازار میں ہونے والے دھماکوں سے کم ازکم 29 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت میکسیکو سٹی کے مضافات میں واقع علاقے ٹولٹیپک میں منگل کو لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس بازار میں موجود تھی جو کرسمس اور سال نو کی تقریبات کے لیے آتشبازی کا سامان خرید رہے تھے کہ اچانک دھماکے شروع ہو گئے۔

XS
SM
MD
LG