No media source currently available
پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے بدھ کو میانوالی کے قریب چشمہ تھری جوہری بجلی گھر کا افتتاح کیا۔ 340 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا یہ جوہری بجلی گھر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور ’چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن‘ کے اشتراک سے تیار کیا گیاہے۔