رسائی کے لنکس

استنبول میں نائیٹ کلب پر حملہ

ترکی کے شہر استنبول میں ایک نائیٹ کلب پر حملے میں 39 افراد ہلاک ہو گئے۔ استنبول کے گورنر وسیب ساہن نے ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 69 افراد زخمی بھی ہوئے۔ سال نو کا جشن منانے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ نائیٹ کلب میں موجود تھے۔

XS
SM
MD
LG