رسائی کے لنکس

موصل میں سرکاری فورسز کی پیش قدمی جاری

عراقی فورسز ملک کے شمالی شہر موصل سے داعش کا قبضہ ختم کرانے میں مصروف ہیں۔
اکتوبر میں موصل میں شروع کیے گئے آپریشن کے بعد اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک اس شہر سے ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔

XS
SM
MD
LG