رسائی کے لنکس

امریکہ کے جنوبی حصوں میں طوفان سے تباہی

امریکہ کے جنوبی خطے میں طوفانوں اور بگولوں کے باعث کم ازکم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ محکمہ موسمیات نے مزید مہلک طوفانوں کی پیش گوئی کی ہے۔ جارجیا کے گورنر نیتھن ڈیل نے ریاست کی ان سات کاؤنٹیز میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے جہاں اموات کے علاوہ طوفانوں سے املاک کو بھی نقصان پہنچا۔

XS
SM
MD
LG