رسائی کے لنکس

امریکہ: صدارتی حکم نامے کے خلاف احتجاج

مختلف امریکی ریاستوں میں سیکڑوں لوگوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن کے بارے میں حکم نامے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے ایک انتظامی حکم میں تمام پناہ گزینوں کے لیے 120 دن اور عراق، ایران، شام، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، یمن کے ملکوں کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر 90 دن کی پابندی لگا دی گئی تھی چاہے ان کے پاس قانونی ویزہ ہی کیوں نہ ہو۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG