رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
افغانستان میں شدید برفباری سے درجنوں ہلاکتیں
فروری 06, 2017
افغانستان میں شدید برفباری اور برفانی تودوں کے باعث پیش آنے والے واقعات میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ بڑی تعداد میں گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔
5
خراب موسم اور شدید برفباری کے باعث متاثرہ علاقوں تک زمینی راستے بند ہونے کی وجہ سے مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
6
برفباری سے افغانستان کی اہم شاہراہیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں جن میں کابل قندھار ہائی وے شامل ہے۔
7
دارالحکومت کابل کا ہوائی اڈہ بھی برف کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔
8
افغانستان میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں بدخشاں، ننگرہار اور پروان شامل ہیں۔
افغانستان میں شدید برفباری سے درجنوں ہلاکتیں
Back to top
XS
SM
MD
LG