رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

اندھے پن کا علاج ۔ بائیونک آنکھیں


سال 2013 کی ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں آبادی کا تقریبا 2.5 فیصد حصہ مختلف عارضوں کے باعث اندھے پن کا شکار ہے ۔ ایک پاکستانی امریکن ڈاکٹر مارک ہمایوں نے اندھے پن کا سائنسی علاج دریافت کیا ہے، جو بینائی سے محروم لوگوں کے لیے روشنی کی ایک کرن ثابت ہو سکتا ہے ۔ مزید ثاقب االاسلام کی اس رپورٹ میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG