رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

وینزویلا میں صدر کے خلاف پرتشدد مظاہرے


وینزویلا میں صدر کے خلاف پرتشدد مظاہرے
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:53 0:00

وینزویلا میں صدر کے خلاف اپریل کے آغاز سے مظاہرے جاری ہیں جن میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔ حکومت ٘مخالفین صدر نکولس پر ڈکٹیٹر ہونے کا الزام لگاتے ہیں جب کہ صدر کا کہنا ہے کہ تشدد کے ذریعے ان کی حکومت گرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG