رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

شام: زہریلی گیس کے حملے کے بعد


شام کےایک قصبےخان شیخون میں 4 اپریل کی رات زہریلی گیس کا حملہ ہوا ۔ یہ تصویریں اس قصبے کی ایک شخص عبدالحمید یوسف کے چھوٹے سے خاندان کی کہانی سناتی ہیں۔ لیکن یہ صرف اس کنبے کی ہی نہیں اس قصبے کے بہت سے لوگوں کی کہانی ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG