رسائی کے لنکس

مانچیسڑ میں خودکش دھماکا، 22 افراد ہلاک

برطانیہ کی پولیس نے کہا ہے پیر کی شب مانچیسٹر کے سٹی سینیٹر میں امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے کے کنسرٹ کے دوران خودکش بم دھماکے میں 22 افراد ہلاک اور کم از کم 59 زخمی ہوئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG