رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کھیت میں ویک بورڈنگ کا مزہ


ویک بورڈنگ عموماً سمندر یا ایسی جگہوں پر کی جاتی ہے جہاں بہت زیادہ پانی ہوتا ہے۔ لیکن نبراسکا کا ایک کسان پانی کا یہ کھیل کہیں اور نہیں اپنے کھیتوں میں کھیلتا ہے۔ کیسے؟ یہ ویڈیو دیکھیئے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG