رسائی کے لنکس

کھیر بھوانی میلہ: کشمیر کی مذہبی رواداری کی علامت


کھیر بھوانی میلہ: کشمیر کی مذہبی رواداری کی علامت
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:06 0:00

کشمیر صدیوں سے بھائی چارے، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اخوت کا گہوارہ رہا ہے اوریہ سلسلہ بھارت کے زیرِانتظام وادئ کشمیر میں جاری تشدد اور نامساعد حالات کے باوجود آج بھی قائم و دائم ہے۔ اس کا عملی مظاہرہ سرینگر کے قریب تولہ مولہ گاؤں کےسالانہ کھیر بھوانی میلے کے دوران دکھائی دیتا ہے۔

XS
SM
MD
LG