رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

چین کا 'منگولین Naadam ' فیسٹول


چین کے ایک خود مختار علاقے منگولیں میں 'Naadam' فیسٹول سیاحوں کے لیے بڑی کشش رکھتا ہے۔ اس سال دو لاکھ سے زیادہ سیاح علاقائی مقابلے اور ثقافت کے رنگ دیکھنے کے لیے فیسٹول میں شریک ہوئے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG