رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بھارتی کشمیر میں چار علیحدگی پسند ہلاک


بھارتی کشمیر کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے سری نگر سے 25 کلومیٹر واقع سمبل کے علاقے میں وفاقی پولیس کے ایک کیمپ پر علیحدگی پسندوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ اس دوران ہونے والی جھڑپ میں چاروں حملہ آور ہلاک ہو گئے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG