رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

لوک ورثہ میں سنگ تراشی اور گڑیاسازی کی ورکشاپ


لوک ورثہ میں سنگ تراشی اور گڑیاسازی کی ورکشاپ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:03:11 0:00

سنگ تراشی ایک قدیم فن ہے جس کا سلسلہ پاکستان میں قبل از تاریچ آبادیوں سے جڑا ہوا ہے۔ یہ فن رفتہ رفتہ معدوم ہوتا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں لوگ ورثہ نے نئی نسل کو سنگ تراشی اور گڑیا سازی کا ہنر سکھانے اور ان دستکاریوں کو ترقی دینے کے لیے خصوصی ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ اسلام آباد محمد اشتیاق کی رپورٹ

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG