رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

تباہ حال موصل پر سیاہ دھوئیں کے سائے


عراق کا ایک ہم شہر موصل داعش اور سرکاری فورسز کے درمیان پچھلے اکتوبر سے جاری لڑائیوں میں کھنڈر بن چکا ہے۔ شہر میں داعش کی خلافت کے ہیڈ کوارٹرز پر اب سرکاری فورسز قابض ہیں۔ لیکن ان کھنڈروں پر اب بھی گہرے سیاہ دھوئیں کے بادل دکھائی دیتے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG