No media source currently available
وزیرِاعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز بدھ کو پہلی مرتبہ چھ رکنی مشترکہ ٹیم (جےآئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئیں۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے جے آئی ٹی کے بارے میں کہا کہ یہ پہلی جے آئی ٹی ہے جو الزام طے کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔