رسائی کے لنکس

افغان قومی ٹیم کا دونوں ٹانگوں سے معذور پیراک


افغان قومی ٹیم کا دونوں ٹانگوں سے معذور پیراک
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:51 0:00

میکسیکو سٹی میں اس سال پیراکی کی چیمپئن شب میں حصہ لینے والی پانچ رکنی افغان قومی ٹیم کا ایک کھلاڑی اپنی دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود جیت کے لیے پرعزم ہے۔ اس کی ٹانگیں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ضائع ہو گئی تھیں۔

XS
SM
MD
LG