No media source currently available
برطانیہ میں بم ناکارہ بنانے پر مامور عملے نے ایک بم کو ناکارہ بنایا ہے جو جنگ عظیم دوم کے دوران برطانیہ کی جنوبی ساحلی تفریح گاہ پر گرا تھا۔ ’اسیکس پولیس‘ نے بتایا ہے کہ وزارتِ دفاع کے ماہرین نے بم کو دوپہر کے 12 بجے ساؤتھ اینڈ میں تلف کیا۔