رسائی کے لنکس

گارڈن شیڈ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی


گارڈن شیڈ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:34 0:00

برطانیہ کے علاقے یارک شائر کے فائر ڈپیارٹمنٹ نے گارڈن شیڈ میں دھماکے اور آتش زدگی کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکے سے پہلے شیڈ کی چھت اڑی اور پھر اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ دھماکہ پٹرول کو چنگاری لگنے سے ہوا۔

XS
SM
MD
LG