رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

اپنی شاپنگ خود کرنے والا کتا


پیٹو برازیل کے ایک شہری کا پالتو کتا ہے۔ وہ تقریباً روزانہ ہی اپنے کھانے کی چیزیں ’پالتو جانوروں کے اسٹور‘ سے خود لاتا ہے۔ 12 سالہ پیٹو کا گھر اسٹور سے 6 سو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس کی ایک آنکھ نہیں ہے، لیکن اپنی خریداری کرنے میں اسے کبھی دشواری کا سامنا نہیں ہوا۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG