رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ممبئی کی کچی آبادی کا نو عمر ڈانسر


ممبئی کی کچی آبادی کا نو عمر ڈانسر
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:05 0:00

ممبئی کی ایک کچی آبادی کے ٹین ایجر امیرالدین شاہ کو بچپن سے ہی ڈانس کرنے کا شوق ہے۔ تین سال پہلے ایک اسرائیلی امریکن انسٹرکٹر نے اس کے اندر چھپے فن کو پہچانا اور تربیت شروع کی۔ شاہ کا خواب ہے کہ وہ نیویارک میں اپنا نام روشن کرے۔ اب وہ امریکہ جانے کے لیے رقم اکھٹی کر رہا ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG