رسائی کے لنکس

یزیدی خواتین نے داعش کے خلاف ہتھیار اٹھا لیے


یزیدی خواتین نے داعش کے خلاف ہتھیار اٹھا لیے
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:05 0:00

یزیدی خواتین رقہ میں داعش کے خلاف گھیرا تنگ ہونے پر سرشار ہیں اور انہوں نے اسے شکست فاش سے دو چار کرنے کے لیے ہتھیار اٹھا لیے ہیں۔ یزیدی خواتین داعش کی بربریت کا بطور خاص نشانہ بنتی رہی ہیں۔ دہشت گرد گروپ نے نہ صرف انہیں جنسی غلام بنابا بلکہ ہزاروں خواتین کو فروخت بھی کیا۔

XS
SM
MD
LG