رسائی کے لنکس

تھالی لینڈ میں بھیسنوں کی دوڑ


تھالی لینڈ میں بھیسنوں کی دوڑ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:01 0:00

تھالی لینڈ کے شمالی علاقے میں ہل چلانے والے بھینسوں کی دوڑ کا مقابلہ ہوا۔ یہ تہوار فصل کی بوائی کے موسم میں منعقد ہوتا ہے جس میں حصہ لینے والے بھینسوں کو ہل میں جوتا جاتا ہے۔ مقابلے کا مقصد کاشت کاری کا فروغ اور کسانوں کی حوصلہ افزائی ہے۔

XS
SM
MD
LG