رسائی کے لنکس

اسپین میں شدید گرمی سے گھوڑا بے ہوش


اسپین میں شدید گرمی سے گھوڑا بے ہوش
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:22 0:00

اسپین کے شہر کادیز میں گھوڑا گاڑی میں جتا ہوا ایک گھوڑا، شدید گرمی کے باعث چلتے چلتے گر پڑا۔ گھوڑے پر چند لمحے پانی پھینکا گیا، جس کے بعد گھوڑا اپنی ٹانگوں پر کھڑا ہوگیا۔

XS
SM
MD
LG