رسائی کے لنکس

'مشترکہ دشمن کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا'


'مشترکہ دشمن کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:57 0:00

امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ’’مشترکہ دشمن‘‘ ہے جس کے خلاف پاکستان اور افغانستان کو ’’الزام تراشی چھوڑ کر مثبت اور تعمیری انداز" میں مل کر کام کرنا ہوگا۔

XS
SM
MD
LG