رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پتھر کھانے کا نشہ


ساٹھ سالہ لیاقت علی کو پتھر کھانے کا نشہ ہے۔ وہ گذشتہ 15 برسوں سے پتھر چبا رہا ہے۔ وہ کھانے کے لیے اپنی پسند کے پتھر چنتا ہے، انہیں دھو کر صاف ستھرا کرتا ہے اور پھر ٹکڑے کر کے اپنے بیگ میں رکھ لیتا ہے ۔ وہ اپنی ٹیکسی چلانے کے دوران بھی پتھر چباتا رہتا ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG