رسائی کے لنکس

مسلمز فار ٹرمپ کے بانی ساجد تارڑ کی گفتگو


مسلمز فار ٹرمپ کے بانی ساجد تارڑ کی گفتگو
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:37 0:00

گزشتہ سال ریپبلیکن پارٹی کے سالانہ کنوینشن میں دعائیہ کلمات ادا کرنے والے پاکستانی امریکن ساجد تارڑ نے مسلمز فار ٹرمپ نامی گروپ کی بنیاد رکھی۔ اب جبکہ سفید فام نسل پرستی کے حق میں کھل کر مارچ ہو رہے ہیں بحیثیت ایک پاکستانی امریکن اور مسلمان ہم نے ان کے خدشات اور توقعات کے بارے میں بات کی

XS
SM
MD
LG