رسائی کے لنکس

لاہور کی مویشی منڈی، پردیسی بیوپاریوں کی عید


لاہور کی مویشی منڈی، پردیسی بیوپاریوں کی عید
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:32 0:00

پاکستان میں عید الاضحی کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگ دیہی علاقوں سے بڑے شہروں میں اپنے جانور فروخت کرنے آتے ہیں۔ لاہور میں بھی نہ صرف پنجاب بلکہ بلوچستان اور خیبرپختونخواہ سے بھی قربانی کے جانور فروخت کرنے والوں نے ڈیرہ ڈالا ہے۔۔ ان کی عید کیسی ہوگی۔ آیئے دیکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG