رسائی کے لنکس

’برما میں تشدد کی وجہ نسل پرستی اور مذہبی تعصب ہے‘


’برما میں تشدد کی وجہ نسل پرستی اور مذہبی تعصب ہے‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:51 0:00

اقوام متحدہ کے مطابق اب تک تقریبا 87 ہزار روہنگیا، برما سے پناہ کی تلاش میں نکل چکے ہیں۔ تشدد کے واقعات میں اب تک تقریباً 400 روہنگیا ہلاک ہوئے ہیں۔ روہنگیا مسئلے کا کوئی دیر پا حل کیوں نہیں نکل رہا؟ ایمنسٹی انٹرنیشنل یو ایس اے کے ایڈووکیسی ڈائریکٹر ٹی کمار سے گفتگو

XS
SM
MD
LG