رسائی کے لنکس

سیف علی خان ہالی ووڈ کی فلم 'شیف' کے ری میک میں


سیف علی خان ہالی ووڈ کی فلم 'شیف' کے ری میک میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:47 0:00

سیف علی خان کی نئی فلم’ شیف ‘ کا ٹریلر ریلز ہوگیا ہے۔ یہ فلم ہالی وڈ میں 2014 میں بننے والی فلم شیف کا ری میک ہے۔ فلم کے ٹریلر سے لگتا ہے کہ فلم کی کہانی میں باپ اور بیٹے کے رشتے کو موضوع بنایا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG