رسائی کے لنکس

پاکستان ٹیم اور ورلڈ الیون کی قدافی اسٹیڈیم میں پریکٹس


پاکستان ٹیم اور ورلڈ الیون کی قدافی اسٹیڈیم میں پریکٹس
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:03 0:00

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون نے پریکٹس کی۔ پریکٹس میں دونوں ٹیموں کے بلے بازوں اور بالروں نے حصہ لیا۔ دونوں ٹیموں کے لیے الگ الگ نیٹ لگائے گئے۔ پاکستان ٹیم نے کیچ پریکٹس اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی۔

XS
SM
MD
LG