رسائی کے لنکس

کوئز: آپ پاکستان کرکٹ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں

کرکٹ پاکستان کا پسندیدہ ترین کھیل ہے۔ ہمارے کوئز میں شامل ہو کر ان سوالوں کے جواب دیں


سوال 1 / 5

2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ  ٹیموں کا پاکستان میں آنا بند ہو گیا۔ اُس کے بعد سے اب تک کتنی اور کون سی ٹیموں نے پاکستان کا دورہ کیا ہے؟

XS
SM
MD
LG