رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پاکستانی فلم 'ساون' کے تخلیق کاروں سے ملیے


پاکستان ان چند ملکوں میں شامل ہے جہاں پولیو کا مرض اب بھی پایا جاتا ہے۔ پاکستانی فلم ’’ساون‘‘ پولیو سے متاثرہ ایک ایسے بچے کی کہانی ہے جس کا خاندان اسے خشک سالی کے بعد تنہا چھوڑ جاتا ہے۔ اس فلم نے aسپین کے میڈرڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول اور اٹلی کے سیلانٹو فلم فیسٹیول میں بہترین غیر ملکی فلم کا ایوارڈ حاصل کیا۔ فلم کے تخلیق کاروں فرحان عالم اور مشہود قادری سے بات چیت۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG