رسائی کے لنکس

پاکستان کا امریکہ کے بغیر گزارہ نہیں: معید یوسف


پاکستان کا امریکہ کے بغیر گزارہ نہیں: معید یوسف
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:40 0:00

یونائیٹڈ اسٹیٹس انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے جنوبی ایشیا کے پروگرام کے ڈائریکٹر نے کہا کہ یہ دعویٰ بے بنیاد ہے کہ پاکستان امریکہ کے بغیر رہ سکتا ہے۔ ایک طرف یہ کہا جا رہا ہے کہ افغانستان کا بڑا مسئلہ پاکستان ہے تو دوسری طرف پاکستان یہ کہہ رہا ہے یہاں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں نہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG