رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر میں سرحدی فورس کا اہلکار قتل


بھارتی کشمیر میں سرحدی فورس کا اہلکار قتل
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:52 0:00

حکام کے مطابق بدھ کی رات نامعلوم مسلح افراد دارالحکومت سرینگر سے تقریباً 30 کلومیٹر شمال میں واقع حاجن علاقے میں محمد رمضان پرے کے گھر میں زبردستی داخل ہوگئے جہاں انہوں نے اُسے نزدیک سے گولی مارکر ہلاک کر دیا۔

XS
SM
MD
LG