رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

لاس ویگاس کے ایک کنسرٹ میں فائرنگ


لاس ویگاس کے ایک کنسرٹ میں فائرنگ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:56 0:00

امریکی شہر لاس ویگاس میں اتوار کی رات ایک میوزک کنسرٹ کے آخر میں ہجوم پر اچانک فائرنگ سے 50 افراد ہلاک اور 200 کے لگ بھگ زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعہ میں ایک ہی شخص ملوث تھا جسے ہلاک کر دیا گیا۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG